تفسیر احسن البیان

سورة الرحمٰن
يَطُوفُونَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ حَمِيمٍ آنٍ[44]
اس کے اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان چکر کھائیں گے (1)[44]
تفسیر احسن البیان
44۔ 1 یعنی کبھی انہیں دکھتی ہوئی آگ کا عذاب دیا جائے گا اور کبھی کھولتے ہوئے گرم پانی، جو ان کی انتڑیوں کو کاٹ دے گا (ابن کثیر)