تفسیر احسن البیان

سورة الرحمٰن
سَنَفْرُغُ لَكُمْ أَيُّهَ الثَّقَلَانِ[31]
(جنوں اور انسانوں کے گروہو !) عنقریب ہم تمہاری طرف پوری طرح متوجہ ہوجائیں گے (1)[31]
تفسیر احسن البیان
31۔ 1 اس کا مطلب یہ نہیں کہ اللہ کو فراغت نہیں ہے بلکہ یہ محاورۃً بولا گیا ہے جس کا مقصد وعید و تہید ہے (جن و انس کو) اسلئے کہا گیا کہ ان کو تکلیف شرعیہ کا پابند کیا گیا ہے، اس پابندی یا بوجھ سے دوسری مخلوق مستشنٰی ہے