تفسیر احسن البیان

سورة الرحمٰن
وَيَبْقَى وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ[27]
صرف تیرے رب کی ذات جو عظمت اور عزت والی ہے باقی رہ جائے گی۔[27]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔