تفسیر احسن البیان

سورة الرحمٰن
مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِيَانِ[19]
اس نے دو دریا جاری کردیئے جو ایک دوسرے سے مل جاتے ہیں۔[19]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔