تفسیر احسن البیان

سورة الرحمٰن
الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ[5]
آفتاب اور مہتاب (مقررہ) حساب سے ہیں (1)[5]
تفسیر احسن البیان
5۔ 1 یعنی اللہ کے ٹھہرائے ہوئے حساب سے اپنی اپنی منزلوں پر رواں دواں رہتے ہیں، ان سے تجاوز نہیں کرتے۔