تفسیر احسن البیان

سورة القمر
وَلَقَدْ أَهْلَكْنَا أَشْيَاعَكُمْ فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ[51]
اور ہم نے تم جیسے بہتیروں کو ہلاک کردیا ہے (1) پس کوئی ہے نصیحت لینے والا۔[51]
تفسیر احسن البیان
51۔ 1 یعنی گذشتہ امتوں کے کافروں کو، جو کفر میں تمہارے ہی جیسے تھے۔