تفسیر احسن البیان

سورة القمر
إِنَّ الْمُجْرِمِينَ فِي ضَلَالٍ وَسُعُرٍ[47]
بیشک گناہ گار گمراہی میں اور عذاب میں ہیں۔[47]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔