تفسیر احسن البیان

سورة القمر
وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ[32]
اور ہم نے نصیحت کے لئے قرآن کو آسان کردیا پس کیا ہے کوئی جو نصیحت قبول کرے۔[32]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔