تفسیر احسن البیان

سورة القمر
سَيَعْلَمُونَ غَدًا مَنِ الْكَذَّابُ الْأَشِرُ[26]
اب سب جان لیں گے کل کو کہ کون جھوٹا اور شیخی خور تھا ؟ (1)[26]
تفسیر احسن البیان
26۔ 1 یہ خود، پیغمبر پر الزام تراشی کرنے والے۔ یا حضرت صالح علیہ السلام، جن کو اللہ نے وحی و رسالت سے نوازا۔ غَدًا یعنی کل سے مراد قیامت کا دن یا دنیا میں ان کے لئے عذاب کا مقررہ دن۔