تفسیر احسن البیان

سورة القمر
وَحَمَلْنَاهُ عَلَى ذَاتِ أَلْوَاحٍ وَدُسُرٍ[13]
اور ہم نے اسے تختوں اور کیلوں والی کشتی پر سوار کرلیا۔[13]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔