تفسیر احسن البیان

سورة القمر
وَلَقَدْ جَاءَهُمْ مِنَ الْأَنْبَاءِ مَا فِيهِ مُزْدَجَرٌ[4]
یقیناً ان کے پاس وہ خبریں آچکی ہیں (1) جن میں ڈانٹ ڈپٹ (کی نصیحت) ہے۔[4]
تفسیر احسن البیان
4۔ 1 یعنی گذشتہ امتوں کی ہلاکت کی، جب انہوں نے جھٹلایا۔