تفسیر احسن البیان

سورة النجم
لَيْسَ لَهَا مِنْ دُونِ اللَّهِ كَاشِفَةٌ[58]
اللہ کے سوا اس کا (وقت معین پر کھول) دکھانے والا اور کوئی نہیں۔[58]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔