تفسیر احسن البیان

سورة النجم
وَثَمُودَ فَمَا أَبْقَى[51]
اور ثمود کو بھی (جن میں سے) ایک کو بھی باقی نہ رکھا۔[51]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔