تفسیر احسن البیان

سورة النجم
وَأَنَّ عَلَيْهِ النَّشْأَةَ الْأُخْرَى[47]
اور یہ کہ اسی کے ذمہ دوبارہ پیدا کرنا ہے۔[47]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔