تفسیر احسن البیان

سورة النجم
وَأَنَّهُ خَلَقَ الزَّوْجَيْنِ الذَّكَرَ وَالْأُنْثَى[45]
اور اسی نے جوڑا یعنی نر مادہ پیدا کیا۔[45]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔