تفسیر احسن البیان

سورة النجم
وَأَنَّ إِلَى رَبِّكَ الْمُنْتَهَى[42]
اور یہ کہ آپ کے رب ہی کی طرف سے پہنچنا ہے۔[42]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔