تفسیر احسن البیان

سورة النجم
وَأَعْطَى قَلِيلًا وَأَكْدَى[34]
اور بہت کم دیا اور ہاتھ روک لیا (1)[34]
تفسیر احسن البیان
34۔ 1 یعنی تھوڑا سا دیکر ہاتھ روک لیا۔ یا تھوڑی سی اطاعت کی اور پیچھ ہٹ گیا، یعنی کوئی کام شروع کرے لیکن اسے پایہ تکمیل تک نہ پہنچائے۔