تفسیر احسن البیان

سورة النجم
عِنْدَهَا جَنَّةُ الْمَأْوَى[15]
اسی کے پاس جنتہ الماویٰ ہے (1)[15]
تفسیر احسن البیان
15۔ 1 اسے جنت الماویٰ، اس لئے کہتے ہیں کہ حضرت آدم ؑ کا ماویٰ و مسکن یہی تھا، بعض کہتے ہیں کہ روحیں یہاں آکر جمع ہوتی ہیں (فتح القدیر)