تفسیر احسن البیان

سورة النجم
فَكَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ أَوْ أَدْنَى[9]
پس وہ دو کمانوں کے بقدر فاصلہ پر رہ گیا بلکہ اس سے بھی کم۔[9]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔