تفسیر احسن البیان

سورة النجم
ذُو مِرَّةٍ فَاسْتَوَى[6]
جو زور آور ہے پھر وہ سیدھا کھڑا ہوگیا۔[6]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔