تفسیر احسن البیان

سورة الطور
أَمْ عِنْدَهُمُ الْغَيْبُ فَهُمْ يَكْتُبُونَ[41]
کیا ان کے پاس علم غیب ہے جسے یہ لکھ لیتے ہیں ؟ (1)[41]
تفسیر احسن البیان
41۔ 1 کہ ضرور ان سے پہلے محمد صلی اللہ علیہ وسلم مرجائیں گے اور ان کو موت اس کے بعد آئیگی