تفسیر احسن البیان

سورة الطور
وَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَى بَعْضٍ يَتَسَاءَلُونَ[25]
اور آپس میں ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر سوال کریں گے (1)[25]
تفسیر احسن البیان
25۔ 1 ایک دوسرے سے دنیا کے حالات پوچھیں گے کہ دنیا میں وہ کن حالات میں زندگی گزارتے اور ایمان و عمل کے تقاضے کس طرح پورے کرتے رہے۔