تفسیر احسن البیان

سورة الطور
وَأَمْدَدْنَاهُمْ بِفَاكِهَةٍ وَلَحْمٍ مِمَّا يَشْتَهُونَ[22]
ہم نے ان کے لئے میوے اور مرغوب گوشت کی ریل پیل کردیں گے (1)[22]
تفسیر احسن البیان
22۔ 1 زِدْنَاہُمْ، یعنی خوب دیں گے