تفسیر احسن البیان

سورة الطور
الَّذِينَ هُمْ فِي خَوْضٍ يَلْعَبُونَ[12]
جو اپنی بیہودہ گوئی میں اچھل کود رہے ہیں (1)[12]
تفسیر احسن البیان
12۔ 1 یعنی اپنے کفر و باطل میں مصروف اور حق کی تکذیب استہزاء میں لگے ہوئے ہیں۔