تفسیر احسن البیان

سورة الذاريات
فَتَوَلَّ عَنْهُمْ فَمَا أَنْتَ بِمَلُومٍ[54]
نہیں بلکہ یہ سب کے سب سرکش (1) ہیں تو آپ ان سے منہ پھیر لیں آپ پر کوئی ملامت نہیں۔[54]
تفسیر احسن البیان
54۔ 1 یعنی ایک دوسرے کو وصیت تو نہیں کی بلکہ ہر قوم ہی اپنی اپنی جگہ سرکش ہے، اس لئے ان سب کے دل بھی متشابہ ہیں اور ان کے طور اطوار بھی ملتے جھلتے ہیں۔