تفسیر احسن البیان

سورة الذاريات
فَمَا اسْتَطَاعُوا مِنْ قِيَامٍ وَمَا كَانُوا مُنْتَصِرِينَ[45]
پس نہ تو کھڑے ہو سکے (1) اور نہ بدلہ لے سکے (2)[45]
تفسیر احسن البیان
45۔ 1 چہ جائیکہ وہ بھاگ سکیں۔ 45۔ 2 یعنی اللہ کے عذاب سے اپنے آپ کو نہیں بچا سکے۔