تفسیر احسن البیان

سورة الذاريات
فَأَخْرَجْنَا مَنْ كَانَ فِيهَا مِنَ الْمُؤْمِنِينَ[35]
پس جتنے ایمان دار وہاں تھے ہم نے انہیں نکال لیا (1)[35]
تفسیر احسن البیان
35۔ 1 یعنی عذاب آنے سے پہلے ہم ان کو وہاں سے نکل جانے کا حکم دے دیا تاکہ وہ عذاب سے محفوظ رہیں۔