تفسیر احسن البیان

سورة الذاريات
قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ أَيُّهَا الْمُرْسَلُونَ[31]
حضرت ابراہیم ؑ نے کہا کہ اللہ کے بھیجے ہوئے (فرشتو !) تمہارا کیا مقصد ہے (1)[31]
تفسیر احسن البیان
31۔ 1 یعنی اس بشارت کے علاوہ تمہارا اور کیا کام اور مقصد ہے جس کے لئے تمہیں بھیجا گیا ہے۔