تفسیر احسن البیان

سورة الذاريات
فَقَرَّبَهُ إِلَيْهِمْ قَالَ أَلَا تَأْكُلُونَ[27]
اور اسے ان کے پاس رکھا اور کہا آپ کھاتے کیوں نہیں۔ (1)[27]
تفسیر احسن البیان
27۔ 1 یعنی سامنے رکھنے کے باوجود انہوں نے کھانے کی طرف ہاتھ ہی نہیں بڑھایا تو پوچھا