تفسیر احسن البیان

سورة الذاريات
إِذْ دَخَلُوا عَلَيْهِ فَقَالُوا سَلَامًا قَالَ سَلَامٌ قَوْمٌ مُنْكَرُونَ[25]
وہ جب ان کے ہاں آئے تو سلام کیا، ابراہیم نے جواب سلام دیا (اور کہا یہ تو) اجنبی لوگ ہیں (1)[25]
تفسیر احسن البیان
25۔ 1 یہ اپنے جی میں کہا، ان سے خطاب کر کے نہیں کہا۔