تفسیر احسن البیان

سورة ق
أَلْقِيَا فِي جَهَنَّمَ كُلَّ كَفَّارٍ عَنِيدٍ[24]
ڈال دو جہنم میں ہر کافر سرکش کو۔[24]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔