تفسیر احسن البیان

سورة ق
وَنُفِخَ فِي الصُّورِ ذَلِكَ يَوْمُ الْوَعِيدِ[20]
اور صور پھونک دیا جائے گا۔ وعدہ عذاب کا دن یہی ہے۔[20]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔