تفسیر احسن البیان

سورة الفتح
وَيَنْصُرَكَ اللَّهُ نَصْرًا عَزِيزًا[3]
اور آپ کو ایک زبردست مدد دے۔[3]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔