تفسیر احسن البیان

سورة محمد
أَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْآنَ أَمْ عَلَى قُلُوبٍ أَقْفَالُهَا[24]
کیا یہ قرآن میں غورو فکر نہیں کرتے ؟ یا ان کے دلوں پر ان کے تالے لگ گئے ہیں (1)۔[24]
تفسیر احسن البیان
24۔ 1 جس وجہ سے قرآن کے معانی و مفاہیم ان کے دلوں کے اندر نہیں جاتے۔