تفسیر احسن البیان

سورة محمد
سَيَهْدِيهِمْ وَيُصْلِحُ بَالَهُمْ[5]
انہیں راہ دکھائے گا اور ان کے حالات کی اصلاح کر دے گا (1)[5]
تفسیر احسن البیان
5۔ 1 یعنی انہیں ایسے کاموں کی توفیق دے گا جن سے ان کے لئے جنت کا راستہ آسان ہوجائے گا۔