تفسیر احسن البیان

سورة الجاثيه
وَيْلٌ لِكُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٍ[7]
' ویل ' اور افسوس ہے ہر ایک جھوٹے گنہگار پر۔[7]
تفسیر احسن البیان
7۔ 1 بہت گنہگار، وَیْل بمعنی ہلاکت یا جہنم کی ایک وادی کا نام۔