تفسیر احسن البیان

سورة الجاثيه
تَنْزِيلُ الْكِتَابِ مِنَ اللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَكِيمِ[2]
یہ کتاب اللہ غالب حکمت والے کی طرف سے نازل کی ہوئی ہے۔[2]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔