تفسیر احسن البیان

سورة الدخان
فَإِنَّمَا يَسَّرْنَاهُ بِلِسَانِكَ لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ[58]
ہم نے اس (قرآن) کو تیری زبان میں آسان کردیا تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں۔[58]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔