تفسیر احسن البیان

سورة الدخان
فَارْتَقِبْ يَوْمَ تَأْتِي السَّمَاءُ بِدُخَانٍ مُبِينٍ[10]
آپ اس دن کے منتظر رہیں جب کہ آسمان ظاہر دھواں لائے گا (1)[10]
تفسیر احسن البیان
10۔ 1 یہ کافروں کے لئے تہدید ہے کہ اچھا آپ اس دن کا انتظار فرمائیں جب آسمان پر دھوئیں کا ظہور ہوگا۔