تفسیر احسن البیان

سورة الدخان
أَمْرًا مِنْ عِنْدِنَا إِنَّا كُنَّا مُرْسِلِينَ[5]
ہمارے پاس سے حکم ہو کر (1) ہم ہی ہیں رسول بنا کر بھیجنے والے۔[5]
تفسیر احسن البیان
5۔ 1 یعنی سارے فیصلے ہمارے حکم و اذن اور ہماری تقدیر و مشیت سے ہوتے ہیں۔