تفسیر احسن البیان

سورة الزخرف
لَكُمْ فِيهَا فَاكِهَةٌ كَثِيرَةٌ مِنْهَا تَأْكُلُونَ[73]
یہاں تمہارے لئے بکثرت میوے ہیں جنہیں تم کھاتے رہو گے۔[73]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔