تفسیر احسن البیان

سورة الزخرف
فَاسْتَمْسِكْ بِالَّذِي أُوحِيَ إِلَيْكَ إِنَّكَ عَلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ[43]
پس جو وحی آپ کی طرف کی گئی ہے اسے مضبوط تھامے رہیں (1) بیشک آپ راہ راست پر ہیں۔[43]
تفسیر احسن البیان
43۔ 1 یعنی قرآن کریم کو، چاہے کوئی بھی اسے جھٹلاتا رہے۔