تفسیر احسن البیان

سورة الزخرف
وَإِنَّا إِلَى رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُونَ[14]
اور بالیقین ہم اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔[14]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔