تفسیر احسن البیان

سورة الزخرف
وَكَمْ أَرْسَلْنَا مِنْ نَبِيٍّ فِي الْأَوَّلِينَ[6]
اور ہم نے اگلے لوگوں میں بھی کتنے ہی نبی بھیجے۔[6]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔