تفسیر احسن البیان

سورة آل عمران
وَاتَّقُوا النَّارَ الَّتِي أُعِدَّتْ لِلْكَافِرِينَ[131]
اور اس آگ سے ڈرو جو کافروں کے لئے تیار کی گئی ہے۔[131]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔