تفسیر احسن البیان

سورة فصلت/حم السجده
تَنْزِيلٌ مِنَ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ[2]
اتاری ہوئی ہے بڑے مہربان بہت رحم والے کی طرف سے۔[2]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔