تفسیر احسن البیان

سورة غافر/مومن
إِذِ الْأَغْلَالُ فِي أَعْنَاقِهِمْ وَالسَّلَاسِلُ يُسْحَبُونَ[71]
جب ان کی گردنوں میں طوق ہونگے اور زنجریں ہوں گی گھسیٹے جائیں گے (1)[71]
تفسیر احسن البیان
71۔ 1 یہ وہ نقشہ ہے جو جہنم میں ان مکذبین کا ہوگا۔