تفسیر احسن البیان

سورة غافر/مومن
هُدًى وَذِكْرَى لِأُولِي الْأَلْبَابِ[54]
کہ وہ ہدایت و نصیحت تھی عقل مندوں کے لئے (1)[54]
تفسیر احسن البیان
54۔ 1 آسمانی کتابوں کا فائدہ وہی اٹھاتے ہیں ہدایت و نصیحت حاصل کرتے ہیں جو عقل سلیم کے مالک ہیں دوسرے لوگ تو گدھوں کی طرح ہیں جن پر کتابوں کا بوجھ تو لدا ہوتا ہے لیکن وہ اس سے بیخبر ہوتے ہیں کہ ان کتابوں میں کیا ہے؟