تفسیر احسن البیان

سورة الزمر
كَذَّبَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَأَتَاهُمُ الْعَذَابُ مِنْ حَيْثُ لَا يَشْعُرُونَ[25]
ان سے پہلے والوں نے بھی جھٹلایا، پھر وہاں سے عذاب آپڑا جہاں سے ان کو خیال بھی نہ تھا (1)[25]
تفسیر احسن البیان
25۔ 1 اور انہیں ان عذابوں سے کوئی نہیں بچاسکا۔