تفسیر احسن البیان

سورة ص
قَالَ فَبِعِزَّتِكَ لَأُغْوِيَنَّهُمْ أَجْمَعِينَ[82]
کہنے لگا پھر تو تیری عزت کی قسم ! میں ان سب کو یقیناً بہکا دونگا۔[82]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔